Mutton Stew Recipe | Sooperchef | Cookwithpassions

Mutton Stew Recipe

Mutton Stew Recipe | Sooperchef | Cookwithpassions

Ingredients

  • 3 tbsp Cooking Oil
  • 1-1/2 Onion
  • 6 Whole Red Chili
  • 1 tbsp Whole Cumin
  • ½ tsp Whole Garam Masala
  • 1 tbsp Mehran Ginger Paste
  • 1 tbsp Garlic Paste
  • 700g Mutton
  • As per taste Salt
  • 1 tsp Cumin Powder
  • Turmeric – 1 tsp
  • Black Pepper Powder – 1 tsp
  • 5 Tomato Puree
  • Half cup Yogurt
  • 4 Green Chili
  • 5g Green Coriander

For garnishing Ginger

Cooking Method

  1. Take a pan, and add cooking oil and onion in it.
  2. Stir fry until light brown, add the whole red chili, whole cumin, garam masala and cook for 2-3 minutes
  3. After that add Ginger Paste and Garlic Paste and cook it.
  4. Add mutton, Salt, Cumin Powder, Turmeric Powder, Black Pepper Powder and cook.
  5. Add tomato puree, yogurt and mix them, simmer for 30-35 minutes, then cook it.
  6. Mix green chili, green coriander and cook for 5 minutes , then use ginger for garnishing. Your tasty Mutton Stew now ready to serve

 

اجزاء

کھانے کا تیل تین کھانے کے چمچ
پیاز ڈیڑھ پیاز
ثابت لال مرچ چھ عدد
زیرہ ایک کھانے کا چمچ
گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
مہران ادرک پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
مٹن سات سو گرام
مہران نمک حسبِ ذائقہ
زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
ہلدی پاؤڈر ٰٓایک چائے کا چمچ
کالی مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
پسے ہوئے ٹماٹر پانچ عدد
دہی آدھاکپ
سبز مرچ چار عدد
دھنیا پانچ گرام
ادرک بطور گارنش

ترکیب

۔ایک پین میں کھانے کا تیل لے کر گرم کر لیں اور اس میں پیاز ،ثابت لا ل مرچ ،ثابت زیرہ اورثابت گرم مصالحہ ڈال کر دو سے تین منٹ پکا کر لائٹ براؤن کر لیں ۔
۔اب اس میں مہران ادرک پیسٹ اورمہران لہسن پیسٹ ڈال کر دو منٹ تک پکا لیں۔
۔اس کے میں مٹن ،مہران نمک،مہران زیرہ پاؤڈر ،مہران ہلدی پاؤڈر ،مہران کالی مرچ پاؤڈر ڈال کر دس سے بارہ منٹ تک بھونائی کر لیں ۔
۔پھر میں پسے ہوئے ٹماٹر اوردہی ڈال کر مکس کر لیں اور تیس سے پینتیس کے لیے دم دے کر دو سے تین منٹ تک بھونائی کر لیں ۔
۔اور سبز مرچ اورسبز دھنیا ڈال کر پانچ منٹ تک مزید بھونائی کر کے ادرک کی گارنش کر لیں ۔

Reference link : https://www.sooperchef.pk/mutton-stew-recipe/